قانون کرایہ داری کے نہ ہونے کی وجہ سے اسلام آباد مہنگا ترین شہر بن چکا ہے، اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
تاجروں کے بنیادی حقوق سلب ہو رہے ہیں چیف جسٹس نوٹس لیں، اجمل بلوچ
بدھ 13 جون 2018 21:41
(جاری ہے)
وفد میں ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے سیکرٹری خالد چوہدری، راجہ سفیر، چوہدری ظفر گجر، شیراز صدیقی، ایف ٹین سے طاہر عباسی ، آغا احتشام نواز، فہیم خان اور دیگر شامل تھے۔
اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اجمل بلوچ نے کہا کہ تاجروں کے بنیادوں حقوق سلب ہو رہے ہیں اور کرایہ داری کے مقدمات میں انہیں انصاف نہیں مل رہا۔ آج تک کسی بھی عدالت سے کرایہ داروں کے حق میں فیصلہ نہیں ہوا بلکہ تمام فیصلے مالکان کے حق میں یکطرفہ ہو رہے ہیں۔انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے اپیل کی کہ وہ تاجروں کے بنیادی حقوق سلب ہونے کا از خود نوٹس لیں اور متعلقہ محکموں کو دادرسی کرنے کا حکم جاری کریں۔ انہوںنے کہا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو اسلام آباد جیسے شہر میں کاروبار کرنا مشکل ہو جائے گا۔ انہوںنے مزید کہا کہ گذشتہ حکومت میں قومی اسمبلی میں قانون کرایہ داری کا ایک ترمیمی بل پیش ہوا تھا لیکن بدقسمتی سے پاس نہ ہو سکا جبکہ سابق وزیر اعظم بھی اس سلسلے میں اپنا وعدہ ایفا نہ کر سکے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ چیف جسٹس اس مسئلہ کو حل کرائیں گے۔ ۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.