کوئٹہ:پشین لیویز کے عملے نے کراچی سے چوری ہونیوالے گاڑی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

بدھ جون 20:43

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) پشین لیویز کے عملے نے کراچی سے چوری ہونیوالے گاڑی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پشین لیویز کے عملے نے کا رروائی کر تے ہوئے کراچی سے چوری ہونیوالی گاڑی برآمد کر کے ملزم عبدالحنان کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :