عارف والا: چار ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر ہزاروں روپے نقدی اور طلائی زیورات چھین لیے

بدھ 13 جون 2018 20:46

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2018ء) چار ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر ہزاروں روپے نقدی اور طلائی زیورات چھین لیے تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 351/EB کے نزدیک ناصر ، ربنواز ،شوکت اور نامعلوم ساتھی گن پوائنٹ پر پولٹری فارمر شوکت علی ، غلا م مرتضیٰ ، علی حسن اور مہدی شاہ سے نقدی اور طلائی زیورات کل مالیت152440 روپے چھین کرفرار ہوگئے مقدمات درج ۔

متعلقہ عنوان :