عارف والا: مسلح افراد نے کاشتکار کے بیٹے کو اغواء کرلیا پولیس نے بازیاب کرالیا

بدھ 13 جون 2018 20:46

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2018ء) مسلح افراد نے کاشتکار کے بیٹے کو اغواء کرلیا پولیس نے بازیاب کرالیا تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 353/EBمیں کاشتکار محمد شریف کے بیٹے منورحسین کو نعمان ، اسلم ،حسن نے تین کس ساتھیوں سے ملکر اغواء کرلیا پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بازیاب کرالیا ملزمان فرار مقدمہ درج۔

متعلقہ عنوان :