پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

بدھ 13 جون 2018 20:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2018ء) پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الفطر کی نماز صبح7 بجے ادا کی جائے گی جبکہ خطبہ کا آغاز صبح 6:30 بجے ہو گا۔نماز عیدحافظ محمد معاذ پڑھائیں گے۔