عقیدہ ختم نبوت کیلئے کسی بھی قربانی سے در یغ نہیں کرینگی:ڈاکٹر راغب نعیمی
ناموس رسالت ؐ کے تحفظ کیلئے ڈاکٹر سرفراز نعیمیؒ اورعلما ء اہل سنت کی قربانیاں قابل قدرہیں،تقریب سے خطاب
بدھ 13 جون 2018 20:53
(جاری ہے)
وہ طاقت کی بجائے دلیل سے بات کرنے پریقین رکھتے تھے۔
دین مبین کی ساری تعلیمات اعتدال پرمبنی ہیں،اسلام میں ’’غلو‘‘کرنے والے دین حنیف کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روزڈاکٹرسرفراز نعیمی شہید ؒ کے 9ویں یوم شہادت کے سلسلے میں جاری3روزہ تقریبات کی اختتام نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب سے سربراہ تحفظ ناموس رسالت محاذ پیررضائے مصطفی نقشبندی ،مفتی محمدہاشم رضوی ،مفتی عارف حسین،مفتی مسعودالرحمان ودیگرعلماء ومشائخ نے بھی خطاب کیا جبکہ مفتی عبدالستار سعیدی، مولانامحمدجاوید ہاشمی،مولانامسعودالرحمان سیالوی،پروفیسر محمدعابد علی،پیر فاروق احمد،قاری محمدصفد ر نعیمی،مولانا محمدافضل حیدری،مولانا محمد اقبال نعیمی،حاجی محمدعمران حسین،مولانا محمدسلیم نعیمی،قاری محمدامین بھٹی،مولانا محمدآصف علی،مولانا محمدمبشر علی اورجامعہ نعیمیہ کے اساتذہ ،طلبہ سمیت عامة الناس کثیر تعداد نے شرکت۔تقریبات کے اختتام پرپیررضائے مصطفی نقشبندی نے ملک وقوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعاکرائی۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.