ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ہر ی پورکا جو ڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ سنٹرل جیل ہر ی پور کا دورہ

بدھ 13 جون 2018 20:29

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) عید الفطر کی آمد کے پیش نظر چیف جسٹس پشا ور ہا ئی کو رٹ کی ہدا یت پر ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ہر ی پورکا جو ڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ سنٹرل جیل ہر ی پور کا دورہ۔

(جاری ہے)

عید الفطر کی آمد کے پیش نظر چیف جسٹس پشا ور ہا ئی کو رٹ کی ہدا یت پر ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ہر ی پور صلاح الدین نے جو ڈیشل مجسٹریٹ ہر ی پور شاہد محمودکے ہمرا ہ 13جو ن2018کو سنٹر ل جیل ہر ی پور کا دورہ کیا جس کے دورا ن معمو لی نو عیت کے متعدد مقدما ت نمٹا ئے ۔

متعلقہ عنوان :