الیکشن 2018، کاغذات نامزدگیاں مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں کے لئے الیکشن کمیشن نے ایپلیٹ ٹریبونل کا اعلامیہ جاری کر دیا

بدھ 13 جون 2018 21:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) الیکشن دوہزاراٹھارہ کاغذات نامزدگیاں مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کے لئے الیکشن کمیشن نے ایپلیٹ ٹریبونل کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

الیکشن دوہزاراٹھارہ کے لئے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے والے امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت کے لئے الیکشن کمیشن نے ایپلیٹ ٹریبونل قائم کر دیا ۔ایپلیٹ ٹریبونل ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف کیسز کا جائزہ لے گااپیلیں سننے کے لئے پانچ ججز کو تعینات کر دیا گیا ججز کاغزات نامزدگی مسترد ہونے والے امیدواروں کی درخواستوں کا سنے گا۔