محکمہ پولیس اورپاک فوج کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس میں مشترکہ مو ک ایکسر سائز کا انعقاد

ایکسرسائز میں سی ٹی ڈی ‘ایلیٹ فورس ‘ بم ڈسپوزل سکواڈ ‘پنجاب فرانزک لیب اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا

بدھ 13 جون 2018 20:00

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جون2018ء) محکمہ پولیس اورپاک فوج کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس میں مشترکہ مو ک ایکسر سائز کا انعقاد ایکسرسائز میں سی ٹی ڈی ‘ایلیٹ فورس ‘ بم ڈسپوزل سکواڈ ‘پنجاب فرانزک لیب اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

پاک فوج اور پولیس نے مذکورہ کیمپس میں دہشتگردوں کے ساتھ ایکسرسائز کے دوران دہشتگردوں کو قابو کرتے دکھایاگیا۔ موک ایکسر سائز کا مقصد ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر دہشتگردی کی وارداتوں کی روک تھام اور موقع پر دہشتگردوں پر قابو پا نا ہے تاکہ دہشتگردی کی صورت میں ہرطرح کے حالات سے نمٹنے کی مکمل تربیت ہو۔

متعلقہ عنوان :