کراچی میں پیپلز پارٹی کا کوئی مد مقابل نہیں، سعید غنی

بدھ جون 20:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) پا کستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے دعوی کیا ہے کہ کراچی میں پیپلزپارٹی کا کوئی مد مقابل نہیں ا نہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے دھڑے اگر مل گئے تو پھر ایم کیوا یم سے مقابلہ ہوگا۔

(جاری ہے)

2018 کے الیکشن میں کراچی سے پیپلزپارٹی کو ہی کامیابی ملے گی۔پیپلزپارٹی کے سعید غنی کا دعوی ہے کہ 2018 الیکشن میں پیپلزپارٹی کراچی کی سب سے بڑی جماعت ہوگی۔پیپلزپارٹی کا کوئی مد مقابل نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کے دھڑے مل گئے تو ایم کیو ایم سے مقابلہ ہوگا۔۔کراچی والے ایم کیو ایم کو مسترد کرچکے ہیں۔#