سرکاری مشینری کی فاٹا تک توسیع ،شفاف حکمرانی کی بنیاد ڈالنا اور فاٹامیں قوامین پر عملدرآمد کرنا ایسے چیلنجز ہیں جو کل وقتی اصلاح و توجہ چاہتے ہیں، نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخواجسٹس(ر) دوست محمد
بدھ جون 20:20
(جاری ہے)
چیف سیکرٹری اعظم خان نے فاٹا اصلاحات پر عملدرآمد کیلئے وفاقی حکام کے ساتھ اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ وزیر قانون کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو آئندہ کے لائحہ عمل اور ٹی او آرز کا تعین کرے گی فاٹا میں نظام عدل ، ایف سی، ٹیکس اور مالی امور سمیت تمام مسائل پر اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا اور تقریباً تمام وسائل پر اتفاق پایا گیا نگران وزیر اعلیٰ نے خیبر پختونخوا اور فاٹا کے انضمام کے تناظر میں خیبر پختونخوا کے انتظامی یونٹس یعنی (consolidated divisions) کا اعلامیہ جاری کرنے کی اصولی منظوری دی اور کہا کہ ہمارے لئے اصل مسئلہ وسائل ہیں جب تک وفاق فنڈز فراہم نہیں کرتا اصلاحات کا عمل حقیقی معنوں میں آگے نہیں بڑھ سکتا۔
پیسے ہونگے تو گاڑی آگے چلے گی، نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نئی تعیناتیوں ، آسامیوں کی تخلیق ، انفرسٹرکچر کی ترقی اور اکتوبر 2018میں فاٹا میں ممکنہ بلدیاتی انتخابات کے تناظر میں اقدامات کرنا ہوںگے اس سارے عمل کیلئے وسائل چاہیں ۔ دوست محمد نے متعلقہ حکام سے کہا کہ وہ فاٹا کے عمائدین سے ملیں اور انہیں قوانین کے مفادات اور قوانین کی عدم موجودگی کے نقصانات سے آگاہ کریں فاٹا کے عوام با شعور ہیں وہ قومی ضرورت کے تحت ضرور تعاون کریں گے نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ فاٹا کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ وہاں خانہ شماری اور مردم شماری کی جائے لینڈ ریکارڈ ہونا چاہئے تاکہ فلاح و ترقی کا عمل بغیر کسی رکاوٹ کے آگے بڑھ سکے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کلبھوشن یادیو کی رہائی کے مطالبے سے دستبردار
-
نئے پاکستان میں تاحال پرانے رواج جاری
-
سعودی عرب سے رہائی پانیوالے سو سے زائد مسافر پاکستان پہنچ گئے
-
پاکستان دشمنی، مودی سرکار آبی دہشتگردی پر اتر آئی
-
ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی سیکورٹی فورسز کی رہائشی مکانوں پر فائرنگ و مارٹر گولہ باری
-
ْکوئٹہ، معلومات نہ ہونے کی وجہ سے لوگ گناہوں میں مبتلا ہورہے ہیں ،مولانا محمد عمران عطاری
-
مسلم لیگ ق کے رہنما رانا زاہد محمود پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
آغا سراج درانی کی گرفتاری پر سندھ کے عوام سراپااحتجاج ہیں ،راجہ پرویز اشرف
تازہ ترین خبریں
-
بھارت اگر مشرقی پانی روکتا بھی ہے تو پاکستان کو فرق نہیں پڑے گا
-
دُبئی: بھارتی نوجوان کوبرطانوی خاتون سے نازیبا حرکات پر سزا
-
سعودی وزیر خارجہ نے کشمیر کے سوال پر بھارتی میڈیا کا منہ بند کروا دیا
-
دُبئی: بھارتی ملازم دھوکا دہی اور بلیک میلنگ پر گرفتار
-
کراچی میں فوڈ پوائزننگ کا ایک اور بڑا واقعہ
-
ہم نے جب بھی بھارت کو جواب دیا وہ بھاگ گیا
-
انگلش ایکسیس مائیکرو اسکالر شپ پروگرام طالب علموں کو بہتر مستقبل تک رسائی کا موقع دیتا ہے. امریکی قونصل جنرل لاہور
-
پی ایس ایل 4، کولن انگرا م زخمی ہونے سے بال با ل بچ گئے
-
پی ایس ایل 4،کراچی کنگز نے بدترین اعزاز حاصل کرلیا
-
پی ایس ایل 4،پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44رنز سے ہرا دیا
پشاور کی خبریں
-
منتخب عوامی نمائندے حلقوں میں ترقیاتی ضروریات کی نشاندہی اور حکمت عملی پلان کرنے میں مدد کریں، محمود خان
-
پشاور، بجلی کے ناجائز استعمال کی روک تھام اور بقایا جات کی ریکوری
-
کبل سوات فیڈر کی منظوری حاصل کر لی گئی ہے ، ڈاکٹر امجد علی
-
سیکرٹری ایکسائز نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور رشوت ستانی کے الزام میں چارسدہ ایکسائز سکواڈ کے عملے کو معطل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.