ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ عمران علی کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کے متعلق اجلاس
ضلع میں 2 جولائی سے 5 جولائی تک پولیو مہم کا آغاز کیا جائیگا، پولیو موذی مرض ہے جسے ہر صورت میں ختم کریں گے ، ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ
بدھ 13 جون 2018 22:07
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی سی نے کہا کہ لاڑکانہ ضلع میں 2 جولائی سے 5 جولائی تک پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا کیونکہ پولیو موذی مرض ہے جسے ہر صورت میں ختم کریں گے یہ تب ممکن ہے جب مختلف اداروں کے سربراہان اس سلسلے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاوں کریں گے اور ہمیں مل کر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ ایک قومی کاز ہے، ہمیں مل کر پولیو مرض کا خاتمہ کرنا ہے۔
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوانے سمیت ٹیکے ہر صورت میں لگوائیں غفلت برتنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی جبکہ اس سلسلے میں پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ کو بھی یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.