کراچی،جمعیت علمائے پاکستان نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے

بدھ جون 22:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) جمعیت علمائے پاکستان نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے،کورنگی اور ضلع سینٹرل سے ٹکٹ حاصل کرنے والوں میں جے یوپی کے صوبائی صدر علامہ سید عقیل انجم قادریNA,240،محترمہ نصرت عقیل NA,241 ، سید مسرور عالم NA,239 ، احمدبن عبداللہPS,94، مہتاب احمدنورانیPS,98،قاضی عبدالقادرصدیقی PS,124،محترمہ مہنازکنول نورانی PS,125 ، ظہیر خان PS,127کے نام شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :