ریحام خان نے میڈیا سے شکوہ کر دیا
میڈیا پر مجھے دنیا کے سامنے ایک برے کردار کی حیثیت سے پیش کیا گیا،ریحام خان کا بھارتی ٹی وی کو انٹرویو
مقدس فاروق اعوان جمعرات 14 جون 2018 11:18
(جاری ہے)
تحریک انصاف یا اس کے کسی ترجمان کی طرف سے کسی الزام میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ریحام خان کا مزید کہنا تھا کہ کتاب کو انتخابات سے منسلک کرنے میں کوئی مخفی چیز نہیں ۔
مجھے کتاب کو مرتب کرنے میں کافی عرصہ لگا۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی غیر معمولی طور پر لیکن معیار کے مطابق گزاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری زندگی کچھ واقعات سے دلچسپ کہانی بن گئی جس میں پہلی شادی، مختلف ثقافت، بچوں کی پرورش ، دھمکی آمیز صورتحال سے نبرد آزما ہونا شامل ہے ۔ میڈیا میں پچھلے 4 سال میں میرے خلاف منفی پروپیگینڈا کیا گیا اور میری اور میری بیٹی کے خلاف نازیبا الفاظ کہے گئے، میڈیا میں مجھے دنیا کے سامنے ایک برے کردار کی حیثیت سے پیش کیا گیا۔یاد رہے ریحام خان کی کتاب عام انتخابات سے قبل منظر عام پر آ جائے گی تاہم ریحام خان کی کتاب نے اشاعت سے قبل بہت مقبولیت حاصل کر لی ہے جس کی وجہ ریحام خان کی کتاب میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پر لگائے گئے الزامات ہیں۔ریحام خان نے اس کتاب میں عمران کے علاوہ ان کی قریبی شخصیات پر بھی سنگین قسم کے الزام عائد کیے ہیں جس کی وجہ سے ریحام خان کو اب تک قانونی نوٹس بھی جاری کیے جا چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.