پی ٹی آئی کے چاہنے والوں کے لیے اچھی خبر
پی ٹی آئی عام انتخابات میں کتنی سیٹیں لے گی ؟ صحافی نے خوشخبری سنا دی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 جون 2018 11:56
(جاری ہے)
ہو سکتا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کر لیں اور اپنے ووٹرز کو یہ کہیں کہ ہم نے بلاول بھٹو کے ساتھ اتحاد کیا ہے آصف زرداری کے ساتھ نہیں۔ کیونکہ ماضی میں پی ٹی آئی رہنما اور خود عمران خان بھی آصف علی زرداری کے خلاف بولتے رہے ہیں۔ خیال رہے کہ عام انتخابات کی آمد آمد ہے اور ہر پارٹی اپنی کامیابی کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے۔
پی ٹی آئی نے حال ہی میں اپنے انتخابی اُمیدواروں کو ٹکٹس کا اجرا کیا ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں نے تاحال کسی فہرست کا اعلان نہیں کیا۔ حال ہی میں ملک کے کئی سیاستدانوں اور الیکٹیبلز کا پی ٹی آئی میں شامل ہونا پی ٹی آئی کی مقبولیت کا واضح ثبوت ہے جس کی وجہ سے سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کو عام انتخابات 2018ء میں واضح اکثریت کے ساتھ کامیابی ملے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق پی ٹی آئی اس مرتبہ انتخابی اُمیدواروں کے ساتھ میدان میں اُترے گی ، اور عین ممکن ہے کہ اگلی حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہو۔مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.