بنیادی اور مرکزی چیز خریدنے سے نہیں مل سکتی،

آزادانہ اختراع کی ضرورت ہے ،صدر شی آزادانہ اختراع میں کامیابی کے حصول کیلئے طے شدہ ہدف تک آگے بڑھنے کیلئے حوصلے کی ضرورت ہے

جمعرات جون 14:15

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے صوبہ شندونگ کے دورے کے دوسرے روز شہر یان تھائی میں واقع وان ہواہ صنعتی پارک سے میرین انجینئرنگ سے وابستہ تنصیبات کی مینوفیکچرنگ بیس تک دورے کے دوران کئی دفعہ آزادانہ اختراع کا ذکر کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ آزادانہ اختراع میں کامیابی کے حصول کیلئے طے شدہ ہدف تک آگے بڑھنے کیلئے حوصلے کی ضرورت ہے۔انہوں نے متعلقہ کاروباری اداروںکے اہلکاروںکی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی اور مرکزی چیز خریدنے سے نہیں مل سکتی۔ہمیںآزاداختراع کے ذریعے خود تیار کرنا پٹرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :