ہالی ووڈ فلم’’ 7اسپلنٹرز ان ٹائم‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا
جمعرات 14 جون 2018 14:36
(جاری ہے)
جیبرئیل جوڈٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جاسوس کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک قتل کی تفتیش کرتا ہے اور اس ہی دوران اس پر انکشاف ہوتا ہے کہ قاتل کوئی اور نہیں بلکہ وہ خود ہے۔۔فلم کی کاسٹ میں آسٹن پینڈلٹن،اکیوا شیفر،لینن کوہن،ایمینیول چریکی،ایل سپینزا اور لورن فاکس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔کرسچین ایچ کاپر کی پروڈیو س کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 13جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.