سرفرازاحمد ٹی ٹونٹی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
پاکستانی کپتان نے دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے کپتانوں کو پچھاڑ دیا
جمعرات 14 جون 2018 14:08
(جاری ہے)
سرفراز کی فتوحات کی اوسط86.36ہے ، افغانستان کے کپتان اصغر ستانکزئی نے بطور کپتان41میں سے32ٹی ٹونٹی جیت رکھے ہیں اور بلحاظ اوسط78.04 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں،سابق پروٹیز سپنر یوہان بوتھا نے بطور کپتان11میں 8میچز جیتے اور ان کی فتوحات کا اوسط72.73رہا،قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کو 17میں سے 12میچز میں کامیابی ملی ،ان کی جیت کا تناسب70.59فیصد رہا،سابق جنوبی افریقی کپتان گریم سمتھ نے27میں سے 18میچز جیتے ،ان کی جیت کا اوسط66.67فیصد رہا،سابق آسٹریلیو ی کپتان مائیکل کلارک نے18میں سے12میچز میں کامیابی حاصل کی،ان کی کامیابی کا اوسط66.67رہا،سابق سری لنکا کپتان مہیلا جے وردھنے نے19میں سے 12میچز جیتے ،ان کی کامیابی کا اوسط63.16فیصدرہا،سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکار ا نے 22میں سے 13مقابلے جیتے ، ان کی جیت کا اوسط59.09رہا،قومی ٹیم کے سابق کپتان محمدحفیظ نے29میں سے 17مقابلے جیتے،ا ن کی جیت کا اوسط58.62رہا،بھارتی کپتان ویرات کوہلی اب تک 12میں سے 7ٹی ٹونٹی میچز جیت چکے ہیں اور ان کی جیت کا اوسط 58.33فیصد ہے ، سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے 72میچز میں ٹیم کی قیادت کی اور41مقابلے جیتے،ان کی جیت کا اوسط56.94رہا،سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے47میں سے27ٹی ٹونٹی جیتے،ان کی کامیابی کا اوسط57.45فیصد رہا،جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے 35میں سے 20مقابلے جیت رکھے ہیں اور ان کی کامیابی کا اوسط 57.14ہے ،ہالینڈ کے سابق کپتان پیٹر بورن نے 37میں سے 21میچز جیتے ، ان کی کامیابی کا اوسط 56.76فیصد رہا ،سابق برطانوی کپتان پال کولنگ ووڈبطور کپتان30میں سے17مقابلے جیتے،ان کی جیت کا اوسط56.67فیصد رہا،سکاٹ لینڈ کے سابق کپتان پریسٹن مومسین نے17میں سے 9ٹی ٹونٹی جیتے،ان کی کامیابی کا تناسب52.94فیصد رہا،نیوز ی لینڈ کے موجود ہ کپتان کین ولیمسن نے اب تک33میں سے 17ٹی ٹونٹی میچز جیت رکھے ہیں ، ان کی کامیابی کا تناسب51.52فیصد ہے،سابق آسٹریلوی کپتا ن جارج بیلی نے28میں سے14مقابلے جیتے ،ا ن کی جیت کا اوسط50فیصدر ہا،افغان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی نے12میں سے6میچز جیتے اور ان کی جیت کا اوسط بھی50فیصد رہا،سری لنکن کپتان دنیش چندیمل نے بھی 26میں سے13مقابلے جیت رکھے ہیں اور ان کی کامیابی کا اوسط بھی50فیصد ہے،برطانوی ٹیم کے کپتان این مورگن نے29میں سے14میچز جیت رکھے ہیں اور انکی کامیابی کا اوسط48.28فیصد ہے،آئرلینڈ کے کپتان ولیم پورٹ فیلڈ نے56میں سے26میچز اور سابق کیوی کپتان ڈینیل ویٹوری اور ان کے ہم وطن برینڈن میکلولم نے 28،28میچز میں سے 13،13مقابلے جیت رکھے ہیں اور دونوں کی کامیابی کا اوسط 46.43فیصد ہے،ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان کارلو س براتھویٹ اور سابق پروٹیز کپتان اے بی ڈیویلیئرز نے 18،18میچز میں سے 8،8مقابلے جیت رکھے ہیں اور ان دونوں کی جیت کا تناسب 44.44فیصد ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.