یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کو رمضان المبارک کا اعزازیہ دینے کا فیصلہ

جمعرات جون 14:39

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کو رمضان المبارک کا اعزازیہ دینے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کو رمضان المبارک کا اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے 7 ہزارمستقل ملازمین کو 1 بنیادی تنخواہ کے برابراعزازیہ ملے گا جبکہ 3500 کنٹریکٹ ملازمین کوبھی ایک بنیادی تنخواہ کے برابراعزازیہ ملے گا ،ْکارپوریشن کے 3500 سے زائد ڈیلی ویجزملازمین کو 5 ہزار روپے اعزازیہ دیا جائے گا۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے بورڈ نے اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :