Live Updates

صدر مملکت کرا چی ،نگران وزیر اعظم اسلام آ با د ، آ رمی چیف را ولپنڈی اور سا بق وزیر اعظم نواز شر یف لندن میں عید منا ئیں گے،

آ رمی چیف کا فو جی جوا نو ں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اگلے مورچوں کا دورہ بھی متوقع ہے

جمعرات 14 جون 2018 16:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جون2018ء) صدر مملکت ممنون حسین کراچی، سا بق وزیر اعظم نوازشریف، اور مریم نواز لندن، عمران خان اسلام آباد جبکہ شہبازشریف لاہور میں عید منائیں گے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطا بق نگران وزیراعظم ناصرالملک اسلام آباد میں عید منائیں گے، چوہدری نثار راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی میں نماز عید ادا کرینگے، بعدازاں ان کا فوجی جوانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اگلے مورچوں کا دورہ بھی متوقع ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات