پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نگران حکومت کا عوام دشمن اقدام برجیس طاہر
حکومت بلا تاخیر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے کر غریب اور متوسط طبقات کے مسائل میں خاتمے کیلئے کردار ادا کرینگران حکومت کا کام عوام کے مسائل میں اضافہ اور عوام پر مہنگائی کا بم گرانا نہیں بلکہ عوام کو ہر ممکنہ ریلیف دے کر اپنی آئینی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہونا ہیسابق وزیرامورکشمیرگلگت وبلتستان کا بیان
جمعرات 14 جون 2018 17:35
(جاری ہے)
برجیس طاہرنے کہا کہ نگران حکومت عوام کے لئے مصائب پیدا کرنے سے گریز کر ی.
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام سے عید کی خوشیاں چھیننے کے مترادف ہی. پاکستان مسلم لیگ(ن)کسی قوت کو عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی نہیں کرنے دے گی.قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائی.قوم کو احساس ہو رہا ہے کہ قائد میاں محمد نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازشوں کا اصل ہدف عوام ہیں جن کی معاشی خوشحالی کے لئے میاں محمد نواز شریف دن رات کوششوں میں مصروف تھی. وفاقی حکومت کو بلا تاخیر اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کر کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو واپس اسی سطح پر لانا چاہئیے جہاں پاکستان مسلم لیگ(ن)کی وفاقی حکومت نے چھوڑا تھا.برجیس طاہر نے کہا پاکستان مسلم لیگ(ن)کی حکومت نے زردار ی دور کی نسبت مہنگائی کے جن کو جکڑے رکھا اور عوام کو مہنگائی کے منفی اثرات سے بچانے کی بھرپور کوششیں کیں.پاکستان مسلم لیگ(ن) دور حکومت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ترین درجے پر لائی گئیں اور پاکستانی قوم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی وجہ سے مہنگائی اور افراط زر کے عذاب سے بچائے رکھا. پاکستان مسلم لیگ(ن) آئندہ انتخابات میں کامیابی کے بعد عوام کے ساتھ ہونے والی ہر سطح کی زیادتیوں کی بیخ کنی کر کے ملک سے مہنگائی کو ہمیشہ کے لئے رخصت کرے گی-۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.