یاسر حسین ٹیلی فلم فوٹو کاپی میں جلوہ گر ہوں گے
جمعرات 14 جون 2018 17:58
(جاری ہے)
عید پر نمائش کیلئے پیش کی جانے والی اس ٹیلی فلم کی کاسٹ میں یاسر حسین کے علاوہ شہزاد رضا، اسد صدیقی، ردا علی، محبوب سلطان، فرح نادر اور دیگر شامل ہیں۔کامیڈی سے بھرپور اس ٹیلی فلم میں یاسر حسین ایک پولیس والے کا کردادر نبھاتے نظر آئیں گے جو ایک خوبرو چورنی کے پیچھے پڑا ہے، جبکہ دوسری جانب صرف باتوں سے معاشرے میں سدھار لانا چاہتا ہے۔مذکورہ ٹیلی فلم کے ہدایت کار یاسر تاج اور پروڈیوسر ظفر زیدی ہیں۔۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.