اے ڈی خواجہ کی بحیثیت آئی جی پولیس سندھ سوا دو سالہ مدت میں کارکردگی غیر معمولی رہی
جمعرات 14 جون 2018 18:04
(جاری ہے)
امجد صابری اور ملٹری پولیس کیسسز کے لیے پچاس ملین سے زائد کا ریوارڈ دینا۔
اسکول آف انٹیلی جینس کا قیام ۔ اسپیشل برانچ کی تنظیم نو بذریعہ کے نائن اور بی ڈی ایس آلات۔ اسپیشل برانچ کی کمپیوٹرائزیشن، ماڈرن فارنرز رجسٹریشن برانچ کا قیام۔اسٹاف کی دگنی تنخواء کے ساتھ وومن اینڈ چلڈرن پروٹیکشن ڈیسک کا قیام۔تھانہ جات کی سطح پر ہارڈویئر کی فراہمی۔سی آ ر او/سی آر آئی کا تمام اضلاع اور جیلز میں قیام ۔ایچ آر ایم ایس(HRMS)، پی ایس آر ایم ایس(PSRMS)، ہوٹل آئی(HOTEL EYE)،سمیت فورتھ شیڈول پر عمل درآمدی اقدامات۔ٹرانسپورٹ پروکیورمنٹ کا ریکارڈ رکھنا۔27000رشین ایس ایم جیز، 12000پستول، بلٹ پروف جیکٹس ، بلٹ پروف ویسٹ ،اے پی سیز کی خریداری۔کمانڈ اینڈ کنٹرول رومز، سی سی ٹی وی، ایف ایم ریڈیو اسٹیشن کی ریسٹوریشن۔ویلفیئر اینڈ بینوویلنٹ :شہدائے پولیس کے ورثاء کے امدادی پیکج کو دو ملین سے دس ملین کرنا، بیوہ فنڈ 1200سے 3000روپے ماہانہ کرنا۔آن لائن فنڈ کی تقسیم:تمام زخمی پولیس اہلکاروں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی۔ اہل طلباء کو اسکالر شپ دینا۔27000پولیس اہلکاروں کی میرٹ پر بھرتی۔ پاک آرمی کے ذریعے انکی تربیت۔ ٹریننگاکولز کی تزئین و آرائش۔ اسٹاف آف ٹریننگ کالجز کی تنخواہ ڈبل کرنا۔ ٹریفک اسٹاف کی تعداد 2200سے 7000کرناہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.