معروف اداکارہ صبا قمر نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا
صبا قمر نے شوبز سے وابستہ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ہے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 14 جون 2018 16:56
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی صبا قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں۔
تا ہم نجی ٹی وی چینل کےفلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ 2018 کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔ صبا قمر نے شادی کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب بھی کر لیا ہے اور اب وہ رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ ذرائع کے مطابق ان کے ہونے والے شوہر کو صبا قمر کے شوبز میں کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔صبا قمر ایک بھارتی فلم " ہندی میڈیم "میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔اور اس فلم میں ان کی اداکاری کو بھارت اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں پسند کیا گیا۔صبا قمر نے اس فلم میں بالی وڈ کے اداکار عرفان خان کے مدَ مقابل کام کیا اور دونوں کی جوڑی کو خوب پسند کیا گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.