طارق بشیر چیمہ اور مونس الٰہی کے بہاولپور سے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں کاغذات نامزدگی منظور

جمعرات جون 18:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق ایم این اے طارق بشیر چیمہ کے کاغذات نامزدگی بہاولپور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 171 اور مونس الٰہی کے حلقہ این اے 172 سے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں۔