آسیہ اندرابی اور فہمیدہ صوفی مسلسل تیسری عید جیل میں گزاریں گی
ْدختران ملت کی طرف سے آسیہ اندرابی اور دیگر رہنمائوںکی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی مذمت
جمعرات 14 جون 2018 18:53
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دختران ملت کی ترجمان رفعت فاطمہ نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںکہاکہ ان تین خواتین کے ساتھ ساتھ دو اور معصوم بچیوں کو بھی جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے مسلسل قیدمیں رکھا جارہا ہے جن کی دختران ملت کے ساتھ کوئی وابستگی بھی نہیں ہے۔
انہوںنے کہاکہ آسیہ اندرابی اور انکی ساتھی رہنماء جیل میں مناسب خوراک اورعلاج معالجے کی سہولتوںکی عدم فراہمی کے باعث مختلف امراض میںمبتلا ہو چکی ہیںاور شدید علیل ہیں ۔ رفعت فاطمہ نے آسیہ اندرابی اور دیگر تمام کشمیری نظر بندوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ۔دختران ملت کی ترجمان نے کشمیری عوام سے بھی عید سادگی سے منانے اور عید کی خوشیوں میں شہدا اور نظربند کشمیریوں کے اہلخانہ کو شامل کرنے کی اپیل کی ہے ۔ انہوںنے کشمیری عوام سے کہاکہ وہ نظربند کشمیریوں کی رہائی کیلئے دعائیںبھی کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.