لندن روانہ ہو رہی ہوں ایک ہفتے بعد واپس آئوں گی‘جاتے ہی اپنی امی سے گلے ملوں گی، مریم نواز

جمعرات جون 19:07

لندن روانہ ہو رہی ہوں ایک ہفتے بعد واپس آئوں گی‘جاتے ہی اپنی امی سے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ لندن روانہ ہو رہی ہوں یاک ہفتے بعد واپس آئو گی۔جاتے ہی اپنی امی سے گلے ملوں گی۔

(جاری ہے)

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ لندن روانہ ہو رہی ہوں، انشااللہ اگلے ہفتے واپسی ہے، امی سے ملاقات اور انہیں گلے لگانے کیلئے بے تاب ہوں، آپ سب سے امی کی صحت کیلئے خصوصی دعا کی اپیل ہے۔

متعلقہ عنوان :