ترکی، ملیشیا، انڈونیشیا اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آگیا، ان ممالک میں عید الفطر کل بروز جمعہ کو ہو گی
محمد علی جمعرات 14 جون 2018 18:32
(جاری ہے)
شوال کا چاند نظر آنے کا سرکاری اعلان مغرب کی نماز کے بعد کیا جائے گا۔
جبکہ اس حوالے سے متحدہ عرب امارات کے ماہر فلکیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شوال کا چاند جمعرات کے روز العین اور جبل الحفیظ کے علاقے میں دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں سرکاری ملازمین کو اتوار تک جبکہ نجی اداروں کے ملازمین کیلئے ہفتے کے روز تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں بھی کل بروز جمعہ عید الفطر منائے جانے کے واضح امکانات ہیں۔ اس حوالے سے کچھ روز قبل ہی جمعرات کے روز خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظر آ جانے کی پیشن گوئی کر دی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.