جولائی 2018ء کو الیکشن 2018کے لئے پولنگ سٹیشنز فائنل کر لئے

جمعرات جون 19:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) 25 جولائی 2018ء کو الیکشن 2018کے لئے پولنگ سٹیشنز فائنل کر لئے گئے۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات میں ملک بھر میں پولنگ سٹیشن کی کل تعداد 85 ہزار 1 سو 79 ہو گی،عام انتخابات میں پولنگ بوتھ 2 لاکھ 41 ہزار 460 قائم کر دیے گئے،عام انتخابات میں مردوں کے لیے 1 لاکھ 32 ہزار 829 پولنگ بوتھ قائم،عام انتخابات میں خواتین کے لیے 1 لاکھ 8 ہزار 631 پولنگ بوتھ قائم،،الیکشن کمیشن کو پولنگ سٹیشنز اور پولنگ بوتھ کی تفصیلات موصول۔