پوری قوم کرپٹ مافیا کا کڑا احتساب چاہتی ہے ،پی ٹی آئی کا ایجنڈا کر پشن مکائو ملک بچائو ہے ‘اعجازچوہدری
پی ٹی آئی کاپہلے دن سے مئوقف واضح ہے کہ سب کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے ‘مرکزی رہنما تحریک انصاف
جمعرات 14 جون 2018 19:43
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ پوری قوم تحریک انصاف کے ساتھ ہیں25جولائی کا سورج تحریک انصاف کی فتح اور (ن) لیگ کی شکست کا پیغام لے کر طلوع ہوگا،کارکنان گھر گھر جا کر اپنے قائد عمران خان کا پیغام پہنچا رہے ہیں،عوام کی نظریں تحریک انصاف پر لگی ہوئی ہیں،آئندہ حکومت پی ٹی آئی کی ہوگی( ن) لیگ اور دیگر مفاد پرست جماعتوں کو الیکشن میں عبرت ناک شکست ہوگی۔
انہوںنے کہا کہ باشعور قوم چور اور لیٹروں سیاست دانوں کو دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا اٹل فیصلہ کر چکی ہے، ہمیںکرپٹ نظام کو بد لنے اور اپنے بچو ںکے بہتر مستقبل کے لیے عمران خان کا ساتھ دینا ہو گا، عمران خان نے پاکستان میں رہ کر صرف ملک و قوم کے مفاد میں سیاست کی ہے جبکہ شریف برادران کا کاروبار بھی باہر ہے اور اولادیںبھی با ہر ہیں ،ملک میں غریب آدمی کو تعلیم ،صحت ، روزگار ،پینے کا صاف پانی اور دو وقت کی روٹی تک میسر نہیں ہے جبکہ انہی لوگو ںکے ٹیکسوںکے پیسوں سے ان کے لیے پانی بھی باہر سے آتا رہا ، انہوں نے مزید کہا کہ وقت آگیا ہے کہ قو م اپنے حق اور ان چور ،لیٹروںسے نجات کے لیے اٹھ کھڑی ہو اور عمران خان کے کر پشن مکائو ملک بچائو تحر یک کا ساتھ دیں اور پی ٹی آئی امیدوار کو ووٹ دے کا کامیاب کروایں۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.