احمد یار، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون ،4افراد گرفتار ، منشیات ، اسلحہ برآمد

جمعرات جون 19:43

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -4افراد گرفتار 10لیٹرشراب ، 1540گرام چرس ،،ہیروئن 110گرام اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 28/EBمیں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر شراب کشید کارخانے پر کاروائی کرتے ہوئے تصورحیات کو گرفتارکرکی10 لیٹرشراب اور بھاری مقدار میں لہن برآمد کرلیا جبکہ نواحی گائوں81/EB سے ظفر اور اسد سکنہ87/EB کو گرفتارکرکے 1540گرام چرس اور110گرام ہیروئن برآمد کرلی نواحی گائوں جھنڈیکا سے رفیق کو گرفتارکرکے پسٹل 30بور برآمد کرلیا مقدمات درج کرلئے گئے۔

متعلقہ عنوان :