کالا باغ ڈیم بناو ملک بچاو
شہری نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لیے پیسے عطیہ کرنے کے لیے بیٹے کو فروخت کرنے کااعلان کردیا
سید فاخر عباس جمعرات 14 جون 2018 19:44
(جاری ہے)
یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں پانی کا بحران ہر گزرتے دن کیساتھ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
عالمی موحولیاتی تنظیموں کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے۔ اسی باعث پاکستان میں پہلے سے قدرے کم بارشیں ہونے لگی ہیں۔ جبکہ پاکستان میں گرمی کے موسم کی شدت اور دورانیہ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ان خبروں کے بعد سوشل میڈیا پر ڈیم بناو ملک بچاو نامی تحریک شروع کی گئی جسے دیکھتے ہی دیکھتے عوام میں بے انتہا پذیرائی ملی۔اس حوالے سے عوام کی جانب سے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے لیے عطیات دینے کے بھی اعلان کئیے گئے۔تازہ ترین خبر کے مطابق ملتان میں ایک شخص نے کالا باغ ڈیم بنانے کے لیے رقم اکٹھا کرنے کے لیے اپنے 10 سالہ بیٹے کو فروخت کے لیے پیش کر دیا۔اس موقع پر بیٹے کو قروخت کرنے والے شہری اقبال کا کہنا تھا کہ کالاباغ ڈیم کا معاملہ 22 سال سے لٹکا ہوا ہے جس کا خمیازہ ہماری نسلوں کو بھگتنا ہوگا ۔میں اپنے بیٹے کو اس لیے فروخت کرنے آیا ہوں تاکہ اس کی فروخت سے ملنے والی رقم کالاباغ ڈیم کے لیے عطیہ کر سکوں۔اقبال حسین کا مزید کہنا تھا کہ ہر شہری کو چاہیے کہ وہ ہر ماہ بجلی کے بل پر 100 زائد ادا کرے جس سے ایک خطیر رقم کالاباغ ڈیم کے لیے اکٹھی ہو سکے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.