خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلی تعلیم میں خاتون لیکچرار کی 24اسامیوں کی حتمی شکل دیدی

جمعرات 14 جون 2018 20:07

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جون2018ء) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلی تعلیم میں خاتون لیکچرار میھتس کی 21اسامیوں اور خاتون لیکچرار شماریات (بی پی ایس۔

(جاری ہے)

17 ) کی 3آسامیوں پر اپنی سفارشات کو حتمی شکل دیدی ہے اور اس سلسلے میںاپنی سفارشات 12 ۔جون 2018 کو متعلقہ محکمے کو بھی بھیج دی ہیں اس امر کا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونحوا پبلک سروس کمشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :