عید الفطر کی تعطیلات شروع پر دیسییوں کی آبا ئی گھروں کو واپسی ٹیکسٹا ئل سٹی مکمل طور پر خا لی ہو گیا

شہر کی رو نقیں ماند پڑ گئیں

جمعرات 14 جون 2018 20:17

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جون2018ء) عید الفطر کی تعطیلات شروع پر دیسییوں کی آبا ئی گھروں کو واپسی ٹیکسٹا ئل سٹی مکمل طور پر خا لی ہو گیا شہر میں کر فیو کا سما شہر کی رو نقیں ماند پڑ گئیں تفصیل کے مطا بق عیدالفطر کی تعطیلا ت شروع محنت مزدوری کی غرض سے دوردراز سے آئے ہو ئے لاکھوں مزدور پاور لومز ورکرزپر دیسیوں کا عید اپنے آبا یئ علاقوںمیں منا نے کے لیے واپسی کا عمل مکمل ٹیکسٹا ئل سٹی خالی ہو گیا شہر کی رو نقیں ماند پڑ گئی ٹیکسٹا ئل سٹی میں کرفیوکا سما پردیسیوں کی واپسی کا عمل 17جون بروز اتوا سے شروع ہو گا

متعلقہ عنوان :