جیکب آباد،سیاہ کاری کے الزام میں دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی سمیت دوافراد کو قتل کردیا

جمعرات جون 20:23

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) سیاہ کاری کے الزام میں دوہراقتل دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی سمیت دوافراد کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکی تحصیل گڑھی خیرو کے تھانہ دوداپور کے قصبہ بخت علی جکھرانی میں سیاہ کاری کے الزام میں دیور کریم داد نے اپنی بھابھی راجل خاتون اور نوجوان سلطان جکھرانی کو پسٹل کے فائرکرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :