Live Updates

سندھ اسمبلی کے 51 حلقوں کیلیے امیدواروں کا حتمی اعلان کردیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان این اے 243 کراچی سےانتخاب لڑیں گے،ڈاکٹر عارف علوی این اے 247،فیصل واوڈا این اے 249 اورنجیب ہارون این اے 256 کراچی سے پی ٹی آئی کےامیدوار ہوں گے

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 14 جون 2018 20:30

سندھ اسمبلی کے 51 حلقوں کیلیے امیدواروں کا حتمی اعلان کردیا گیا
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار-14 جون 2018ء) :سندھ اسمبلی کے 51 حلقوں کیلیے امیدواروں کا حتمی اعلان کردیا گیا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان این اے 243 کراچی سےانتخاب لڑیں گے،ڈاکٹر عارف علوی این اے 247،فیصل واوڈا این اے 249 اورنجیب ہارون این اے 256 کراچی سے پی ٹی آئی کےامیدوار ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے دوسرے مرحلے میں سندھ بھر سے اپنے انتخابی امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔

سندھ اسمبلی کے 51 حلقوں کیلیے امیدواروں کا حتمی اعلان کردیا گیا۔

(جاری ہے)

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان این اے 243 کراچی سےانتخاب لڑیں گے۔ڈاکٹر عارف علوی این اے 247 کراچی سے میدان میں اتریں گے۔فیصل واوڈا این اے 249 اورنجیب ہارون این اے 256 کراچی سے پی ٹی آئی کےامیدوار ہوں گے۔علی حیدر زیدی این اے 244 کراچی سے مقابلہ کریں گے۔لیاقت علی جتوئی 234 دادو سے انتخاب لڑیں گے۔

اس کے علاوہ صوبائی حلقوں سے بھی انتخابی امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
 اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کی جاری کردہ فہرست میں میں کچھ مزید نام بھی شامل ہیں ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات