مشہور نجی ٹریول کمپنی کی بس ہوسٹس کو گولی مار دی گئی
فیصل آباد میں واقع بس ٹرمینل پر سیکورٹی گارڈ نے ہوسٹس کو ہراساں کرنے کی کوشش کی اور پھر بعد میں گولی بھی مار دی
محمد علی جمعرات 14 جون 2018 20:35
(جاری ہے)
بس ہوسٹس سیکورٹی گارڈ کی جانب سے ہراساں کیے جانے پر شدید سیخ پا تھی۔
اس دوران سیکورٹی گارڈ نے بھی فوری اشتعال میں آتے ہوئے بس ہوسٹس کو گولی مار دی۔ سیکورٹی گارڈ کی جانب سے بس ہوسٹس کو انتہائی قریب سے گولی ماری گئی۔ سیکورٹی گارڈ بس ہوسٹس کو گولی مارنے کے بعد فوری بس ٹرمینل سے فرار ہوگیا۔ جبکہ بس ہوسٹس کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس حملہ آور سیکورٹی گارڈ کی تلاش میں مصروف ہے۔ جبکہ دوسری جانب بس ہوسٹس کے اہل خانہ کی جانب سے گولی چلانے والے سیکورٹی گارڈ کو فوری گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ خواتین کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کی جانب سے بھی اس واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ان تنظیموں کا مطالبہ ہے کہ خواتین کیلئے کام کرنے کے ماحول کو بہتر اور محفوظ بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ خواتین کو کام کرنے کی جگہوں پر ہراساں کرنے کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.