راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوںاور منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی ، 12 ملزمان سے اسلحہ منشیات برآمد

جمعرات جون 21:07

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوںاور منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی میں 12 ملزمان سے 1400گرام چرس،20بوتل شراب،8پستول 30بور مع 26روند بر آمد کرلئے تھانہ ٹیکسلا پولیس نے عامرسے 1400گرام چرس تھانہ کہوٹہ پولیس نے وقار سی20بوتل شراب،،تھانہ پیروادھائی پولیس نے ارشد سے 1 پستول 30بور مع3روند،،تھانہ نیو ٹائون پولیس نے ریحان سے 1 پستول 30بور مع3روند،سلمان سے 1 پستول 30بور مع3روند،مراد سے 1 پستول 30بور مع2روند،،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے علی سے 1 پستول 30بور مع 4روند،آصف سے 1 پستول 30بور مع4 روندراحیل سے 1 پستول 9ایم ایم مع 3روند، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے کامران سے 1 پستول 30بور مع3روند،افضل سے 1 پستول 30بور مع4روندبرآمدکرلئے۔

متعلقہ عنوان :