پشاور،کوہاٹ میں عید الفطر کے موقع پر شہدائے پولیس کے بچوں اور لواحقین میں خصوصی پیکج کے تحت نقد عیدی و تحائف تقسیم
ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت نے ملک وقوم کی خاطر قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کرنیوالے پولیس شہداء کے لواحقین کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کیا
جمعرات 14 جون 2018 21:07
(جاری ہے)
اس موقع پر ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت نے پولیس شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انکی لازوال قربانیوں کو ملکی بقا ء و سلامتی کا مئوجب قرار دیا۔
ضلعی پولیس سربراہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میںجانثاری کی تاریخ رقم کرکے شہادت کا رتبہ پانے والے پولیس افسران و اہلکاروں کی بے مثال قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جائے گا اور انکی بہادری و دلیری کے داستانوں کو تاریخ میں سنہری الفاظ کیساتھ لکھا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ شہداء کے لواحقین کو ہر موقع پر یاد رکھا جائے گا اور انکی ہر ممکن مدد وتعاون یقینی بنائی جائے گی۔ ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت کا مزید کہنا تھاشہداء کے بچوں کو معیاری تعلیمی اداروں میں تعلیم کے بھر پرر مواقع فراہم کرنے کیلئے مناسب تعلیمی وضائف دئیے جارہے ہیں جبکہ شہداء کے لواحقین کی مناسب دیکھ بال کیلئے شہداء پیکج اور دیگر مراعات کا اجراء بھی یقینی بنا کر تمام سہولیات انکی دہلیز پر بہم پہنچائی جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.