حیدرآباد کی رہا ئشی مسما ة فاطمہ کنو ل کا پو لیس اہلکا راور با اثر شخص کی جانب سے مکا ن پر قبضہ کی کو شش کیخلاف حیدرآباد پر یس کلب کے سامنے احتجاج

جمعرات 14 جون 2018 21:07

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2018ء) حیدرآباد کے علا قے نو رانی بستی کی رہا ئشی مسما ة فاطمہ کنو ل زوجہ محمد صابر آرائیں نے پو لیس اہلکا راور با اثر شخص کی جانب سے مکا ن پر قبضہ کی کو شش کیخلاف حیدرآباد پر یس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور الزام عائد کر تے ہو ئے بتا یا کہ میر ے گھر پر پو لیس اہلکا ر حسین ڈاہر ی ،امتیا ز گو پا نگ اور دیگر قبضے کر نے کی کو شش کر رہے ہیں اور اس حو الے سے مجھے جھو ٹے کیسوں میں ملو ث کر نے کیلئے دھمکیاں دے ر ہے ہیں جس کی وجہ میں اپنے اہل خا نہ سمیت عد م تحفظ کا شکا ر ہو ں ،انہو ںنے کہا کہ میں نے متعلقہ پو لیس تھا نہ پر اس حو الے سے در خو است بھی دی ہے لیکن پو لیس اپنے پیٹی بھا ئیوں کے خلاف کو ئی کا روائی نہیں کر ر ہی ہے ،انہو ںنے ڈ ی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی حیدرآباد سے اپیل کی کہ پو لیس اہلکا ر حسین ڈاہر ی اور با اثر شخص امتیا ز گو پا نگ کے خلاف قانونی کا روائی کرکے مجھے تحفظ اور انصاف فراہم کیا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :