قلات، دو گروہوں میں تصادم دو افراد جاں بحق ایک زخمی

جمعرات جون 21:51

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) قلات میں دو گروہوں میں تصادم دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق قلات شہر میں دو گروہوں میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا جبکہ ایک زخمی ہو گئے لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :