زیر تعمیر ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کے تار اور میٹریل کی چوری میں ملوث گینگ رنگے ہاتھوں گرفتار
جمعرات 14 جون 2018 22:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلحہ سے لیس دس رکنی گروہ 13 جون 2018ء کی شب گیارہ بجے تریموں ہیڈ ورکس کے مقام پر زیرتعمیر 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن سے کنڈکٹر چوری کرنے آئے تو نگرانی پر مامور این ٹی ڈی سی اور کنٹریکٹر پوٹینشنل انجینئرز کے سکیورٹی اہلکاروں نے پولیس کو آگاہ کر دیا۔
جس پر ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس فوری کارروائی کرتے ہوئے گینگ کے بیشتر افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ چار چور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے موقع سے بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس ان کو تلاش کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ گرفتار چوروں نے اس سے پہلے بھی ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن لائنز سے بجلی کے تار اور دیگر میٹریل چوری کرنے کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس نے چوروں سے ملنے والا اسلحہ اور تار کاٹنے کیلئے لائے گئے کٹرز قبضہ میں لے لئے ہیں جبکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر کے اندراج کے دررخواست دے دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.