کیا عمران خان کی سعودی عرب میں ولی عہد سے ملاقات ہوئی؟سب کچھ سامنے آگیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 جون 2018 12:11
(جاری ہے)
ہو سکتا ہے کہ سعودی شاہی خاندان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے خود ہی ملاقات سے گریز کیا ہو اور وہ کسی قسم کا کوئی تاثر نہ دینا چاہتے ہوں۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے۔ سعودی عرب پہنچنے پر ازراہ عقیدت عمران خان نے مدینہ منورہ کی سر زمین پر جوتوں کے بغیر قدم رکھا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے تبصرے کرنا شروع کر دیے۔ عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئے ، اس موقع پر ان کے ہمراہ زلفی بخاری ، علیم خان اسور عون چودھری بھی موجود تھے۔ عمران خان کی ان تصاویر اور ویڈیوز پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی تبصرہ کیا اور کہا کہ یہ دیکھ کر عمران خان کے لیے ہمارے دلوں میں عزت اور محبت مزید بڑھ گئی ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ میں نے پہلے کبھی کسی کو ایسا کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کا چینی صوبہ شان ڈونگ کے شہر لینئی کا دورہ ،سرمایہ کاری سمپوزیم سے خطاب کیا
-
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
نیا آئی ایم ایف بیل آؤٹ جولائی تک متوقع، پاکستانی و زیر خزانہ
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.