نیوزی لینڈ کی آمیلیا نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا
جمعہ 15 جون 2018 12:35
(جاری ہے)
گزشتہ روز آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں انہوں نے انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور حریف باؤلرز کی خوب درگت بناتے ہوئے ڈبل سنچری اسکور کی۔
17 سالہ آمیلیا کر نے 232 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلنے کا آسٹریلین کرکٹر بلینڈا کلارک کا 21 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا ،ْکلارک نے 1997 میں ڈنمارک کے خلاف کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں 229 رنز کی اننگز کھیل کر عالمی ریکارڈ پر قبضہ جمایا تھا۔آمیلیا نے 145 گیندوں پر 2 چھکوں اور 31 چوکوں کی مدد سے 232 رنز کی اننگز کھیلی اور ناقابل شکست رہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.