پا کستانی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کا 27 جون سے 4 جولائی تک نیشنل سٹڈیم کراچی میں تربیتی کیمپ لگایا جائیگا
جمعہ 15 جون 2018 12:35
(جاری ہے)
بیٹنگ کوچ اقبال امام، بائولنگ کوچ محمد جاوید ، ٹرینر راشد قریشی، ڈاکٹر نعمان پالیکر ٹیم منیجر امیرالدین انصاری بھی اپنی اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پاکستانی ٹیم 5 جولائی کو کراچی سے انگلینڈکے لئے روانہ ہوگی۔ پاکستان، بنگلہ دیش اور میزبان انگلینڈ کے خلاف تین قومی ڈس ایبلڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ آٹھ جولائی سے وارکشائر میں شروع ہوگی۔ پاکستانی ٹیم 8 جولائی کو میزبان انگلینڈ کے خلاف میچ سے کا آغاز کرے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کپتانی واپس ملنے پر سخت سوالات اٹھا دیئے
-
شاہین آفریدی اوپننگ کے معاملے پر رضوان اور بابر سے بات کرنے سے گریزاں تھے: محمد حفیظ کا دعویٰ
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.