چین مالیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے میں قائدانہ کردار ادا کریگا، اہلکار اقوام متحدہ

عالمی برادری کو اس سلسلے میں رہنمائی کیلئے چین جیسے ذمہ دار ممالک کی ضرورت ہے

جمعہ 15 جون 2018 12:38

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) ذمہ دار ترقی پذیر ملک کے ناطے چین مالیاتی تبدیل کا عملی جواب دیگا،سرسبزو شادات ترقی کو فروغ دیگا اور عالمی مالیاتی تہذیب میں قائدانہ کردار اور اہم کنسرٹکٹر کا کردار ادا کریگا،یہ بات اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے بتائی ہے،اس اہلکار نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو عالمی مالیاتی مسائل سے نمٹنے میں رہنمائی کیلئے چین جسے ذمہ دار ممالک کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

چین کے صدر شی جن پھنگ نے گذشتہ مئی میں مالیاتی تحفظ سے متعلق دوروزہ قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی تبدیلی کا موثر جواب دینے کیلئے قومی حکمت عملی پر عمل درآمد کیا جانا چاہیے اور انصاف و مساوی تعاون پر مبنی عالمی مالیاتی گورننس سسٹم قائم کیا جانا چاہیے، ان طریقوں کے ذریعے چین ایک ذمہ دار اور اہم ملک کے طور پر اپنی ساکھ قائم کریگا اور بنی نوع انسان کی مشترکہ تقدیر والی برادری کی تعمیر کریگا۔

متعلقہ عنوان :