مہک نور نے غریب خواتین ،بچوں میں کپڑے اور جوتے تقسیم کیے
جمعہ 15 جون 2018 13:06
(جاری ہے)
اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ عید کی خوشیوں میں شامل ہونا ہماری طرح ان غریبوں کا بھی پورا حق ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ جتنا ہو سکے ان غریبوں کی مدد کر سکوں ۔
انہوں نے کہا کہ غریب خواتین اور بچوں میں کپڑے ،جوتے اور چوڑیاں تقسیم کی ہیں اور اس کی جتنی دلی خوشی کا احساس ہو رہا ہے وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ۔ معاشرے کے ہر صاحب ثروت فرد کو اپنے آس پاس غریب لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.