عالمی رہنماؤں اور مختلف شخصیات کی عید پر مسلم کمیونٹی کو مبارکباد
برطانیہ کو کامیاب بنانے میں 30 لاکھ برطانوی مسلمانوں کی خدمات کو فراموش نہیں کر سکتے ،ْبرطانوی وزیر اعظم دنیا بھر کے مسلم ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات پر امریکا کو فخر ہے ،ْامریکی وزیر خارجہ دنیا بھر میں رہنے والی میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو عید کے موقع پر میری طرف سے مبارکباد ،ْملالہ یوسف زئی
جمعہ جون 13:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم کمیونٹی کی کینیڈا کو مضبوط بنانے کے لیے خدمات جاری ہیں اور آج ان کی خدمات کو سراہنے کی ضرورت ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پوپمیو نے اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا بھر کے مسلم ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات پر امریکا کو فخر ہے۔نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ دنیا بھر میں رہنے والی میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو عید کے موقع پر میری طرف سے مبارکباد۔نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر بھی مسلم کمیونٹی کو عید کی مبارک باد دی گئی ،ْ برطانوی پولیس افسران نے روزہ رکھ کر مسلم کمیونٹی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ
-
پلوامہ واقعہ کے بھارتی پراپیگنڈا،چین نے بھارت کی حیلہ سازیوں کا سخت جواب دے دیا
-
جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ، آصف زرداری کا کل سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
-
نیب کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
-
سعودی عرب پاکستان کی پچھلی قیادت سے مایوس تھا،شاہ محمود قریشی
-
پاکستان کا بھارت کے جارحانہ رویے کے خلاف اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم نے ہنگامی طور پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا
-
میں وزیر اعظم ہوتا تو سعودی ولی عہد کو ایوان سے خطاب کا موقع دیتا،یوسف رضا گیلانی
تازہ ترین خبریں
-
اداکار شان کا جاوید اختر کو متنازع ٹویٹ پر کرارا جواب
-
ڈائنو سار کے بارے میں چند افسانے اور اُن کی حقیقت
-
جانوروں کے تحفظ کےلیے ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
-
ہم نے پاکستان سے 2 طیارے کرائے پر حاصل کیے اور ایمرٹس ائیرلائن کی بنیاد رکھی
-
انڈونیشیا 5 تا 7 اپریل تک کراچی میں ہونے والی 16ویں کراچی ایکسپو میں شرکت کرے گا، قونصل جنرل انڈونیشیا
-
پیپلز پارٹی میں محنت کش طبقے تاجر برادری بڑا ورثہ شامل ہے، سید قائم علی شاہ
-
طلبا تنظیموں پر پابندی نے کراچی کی قومی ’تہذیبی شناخت کو شدید نقصان پہنچایا‘حافظ نعیم الرحمن
-
حکومت بھی ماضی کی حکومتوں کی طرح اختیارات اور وسائل کو نچلی سطح تک منتقل کرنے میں یکسر ناکام ہوگئی ہے، سید مصطفی کمال
-
سعودی عرب کے ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کے دورے پاکستان پر مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کا خیر مقدم
-
نیب کا شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.