الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کوعیدکی چھٹیوں میں بھی اسکروٹنی کی اجازت دیدی

جمعہ جون 13:16

الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کوعیدکی چھٹیوں میں بھی اسکروٹنی کی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریٹرننگ افسران کوعیدکی چھٹیوں میں بھی اسکروٹنی کی اجازت دے دی۔

(جاری ہے)

ترجمان الیکشن کمیشن کا ریٹرننگ افسران کوعیدکی چھٹیوں میں بھی اسکروٹنی کی اجازت دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عید کی چھٹیوں کے دوران نوٹسزجاری ہیں تواسکروٹنی ہوسکتی ہے، آراوز اسکروٹنی کرناچاہیں توکرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ 18اور 19جون کو بھی جاری رہے گا۔