ایف آئی اے کا گردہ ٹرانسپلانٹ مرکز پر چھاپہ ، 3افراد گرفتار
جمعہ جون 13:16
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ساجد اکرم نے خفیہ اطلاع پر فیصل آباد کے علاقہ ستیانہ روڈ پر قائم سینٹر پر چھاپہ مار کر غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ کرتے ہوئے ڈاکٹروں اور گردہ لینے اور دینے والوں کو گرفتار کر لیا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ساجد اکرم کا کہنا تھا کہ ستیانہ روڈ پر واقع جواد ہسپتال میں مریض کا گردہ لگایا جا رہا تھا کہ میری ٹیم نے موقع پر چھاپہ مارتے ہوئے گردے کے ڈونر اور عملے کو حراست میں لے لیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
بھکر،دو ما ہ قبل قتل ہو نے والے حبیب کا سر کھیتوں سے برآمد
-
کراچی،لانڈھی میں ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، دو خواتین جاں بحق
-
گوجرہ‘ فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے چھا پہ مار کر دو بجلی چوری پکڑ لئے
-
سی آ ئی اے پولیس گوجرہ نے دو منشیات فروش قا بو کرلئے
-
ٹریفک میں خلل ڈالنے کی کسی کو بھی ہرگز اجا زت نہیں دی جا ئے گی‘ڈی ایس پی ٹریفک گوجرہ
-
دو بھائیوں کے درمیان گاڑی پر لڑائی ، عدالت نے گاڑی محمد وقار کے نام رجسٹرڈ ہونے کے باعث اپیل خارج کردی
-
واہ کینٹ پولیس کی سیا سی پشت پناہی پر اصیل مرغ لڑائی کی آڑ میں قمار بازی کے اڈے پر کارروائی ،دو مرغے برآمد
-
شاہدرہ ٹائون میں دو افراد ہمسایوں کے گھر آگ لگنے سے زہریلے دھویں کے باعث جاں بحق
تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد میں تیزرفتار گاڑی نالے میں جاگری3ہلاک‘2زخمی
-
آرجے پروڈکشن کے زیر اہتمام ایوارڈ شو منعقد کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر: حریت راہنما یاسین ملک سمیت حریت راہنماﺅں کو گرفتار کر لیا
-
سعودیوں کے نام سے کاروبار کرنے والے غیر مُلکیوں کی اطلاع پر شاندار انعام
-
کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے 5 بچوں کی تدفین کردی گئی
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی خطرناک ہے. صدر ٹرمپ
-
اداکارہ ریچل خان پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے یو اے ای جائینگی
-
والدہ کا گھر چھوڑنے کی خبروں پر سارہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پروڈیوسر رافع راشد کا قریبی دوستوں کے اعزازمیں میوزیکل نائٹ اور ڈنر کا اہتمام
-
ایکشن ، ایڈونچر فلم’اسپائیڈر مین فار فرام ہوم‘کا نیاٹریلر جاری کردیاگیا
فیصل آباد کی خبریں
-
فیصل آباد،دنیا میں ساڑھے سات ارب انسانوں کے مقابلے میں 3کھرب درخت موجود ہیں ،پروفیسرڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا
-
انگلش ایکسیس مائیکرو اسکالر شپ پروگرام طالب علموں کو بہتر مستقبل تک رسائی کا موقع دیتا ہے. امریکی قونصل جنرل لاہور
-
بھارتی دھمکیوں کے خلاف کل جمعہ کو ملک گیر’’ یوم مذمت بھارت‘‘ منایا جائے گا،حامد رضا
-
مسلم لیگ ق کے رہنما رانا زاہد محمود پاکستان تحریک انصاف میں شامل
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.